the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیو یا رک: سرینا و لیمس نے اپنی بڑی بہن وینس ولیمس کو ہر ا کر یو ایس اوپن کے سیمی فا ئنل میں دا خل ہو گئیں۔ فلشنگ میڈ و س پر کھیلے گئے میچ میں سرینا نے وینس کو 6-2, 1-6, 6-3 سے



ہرا دیا ۔ وینس ولیمس نے میچ کے بعد کہا کہ سرینا بہت طا قتور کھا ڑی ہیں اور ان سے مقا بلہ کر نا بہت مشکل ہو تا ہے ۔ وا ضح رہے کہ سرینا 172 کیلو میٹر کی رفتا ر سے ریا لی کر تی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.